اسلام آباد کے تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی قبضہ مافیا کے دو کارندے گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق گاو¿ن شیخ پور میں زمین پر قبضہ کرنے والے دو ملزمان اسلحہ سمیت سہالہ پولیس نے گرفتار کر لئے،ملزمان کے، دو ساتھی. موقع سے فرار، ہوگئے جن گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں وسیم عباس اور عدیل کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی، شروع ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور چونترہ کے، رہائشی ہیں، کارروائی ایس پی رورل زون نوشیروان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سہالہ مرزا گلفراز معہ جوانوں نے کی

اپنا تبصرہ بھیجیں