اسلحے کے زور پر زمین پر قبضہ کرنیوالے 7 ملزمان گرفتار

ملک میں 9 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے مریض شفایاب

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کُل 32 ہزار 241 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 1 ہزار 941 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ کُل 9 لاکھ 291 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں