وزیراعظم بتائیں وہ آئی ایم ایف کےدباؤ میں کیوں آئے؟محمد زبیر کا سوال

پشاور: بیوی کے طلاق لینے پر 7 افراد کو قتل کیا، گرفتار ملزم کا انکشاف

پشاور کے نواحی علاقے چمکنی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم نے بیوی کے طلاق لینے پر ان 7 افراد کو قتل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں