راولپنڈی میں راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے اور پرس چھیننے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی میں راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے اور پرس چھیننے والا ملزم گرفتار، ملزم سے واردات کے دوران استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور خاتون سے چھینا گیا پرس بھی برا?مد، ملزم کے مزید وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ریس کورس پولیس نے خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والے ملزم انیس اقبال کو گرفتارکرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں