حکومت نے خود کو اسٹیٹس کو کا ایجنٹ ثابت کردیا، سراج الحق

کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہمارا تین نسلوں سے رشتہ ہے، بلاول بھٹو

ہم نے ایک ساتھ جدوجہد کی ہے اور کشمیری عوام نے مشکل وقت میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دیا ہے۔ کشمیر میں جو ترقیاتی پروجیکٹ صدر زرداری کے دور میں ہوئے ان کی مثال نہیں ملتی۔ چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ وفاقی اور کشمیر کی حکومت کا برتاﺅ کشمیر کے عوام کے ساتھ بہت برا ہے۔ میں آپ کا درد محسوس کر سکتا ہوں اور میں آپ کو ان ظالم حکومتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں