عدالت نے کہا ہے نواز شریف واپس آئیں گے تو دوبارہ اپیلیں کر سکیں گے، احسن اقبال

سندھ میں کورونا کے 655 نئے کیسز، 24 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13223 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 655 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں