بارود سے بھری گاڑی کی تصویر سامنے آ گئی

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزاد عدلیہ کیلئے جدو جہد کی ہے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پارٹی کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نہیں بخشا جائے گا، پیپلزپارٹی میں چیف جسٹس، آئینی اداروں کے خلاف بات کرنے والوں کی گنجائش نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں