کوچ اور ٹرک میں تصادم، 2 خواتین جاں بحق

گیس کی بندش کا اعلان کراچی کی انڈسٹری کے خلاف سازش ہے، کاٹی

پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کاٹی کے صدر سلیم الزمان نے سوال اٹھایا کہ اگر گیس کی کمی پورے ملک میں ہے تو صرف کراچی کی صنعتوں کے لیے کٹوتی کیوں کی جارہی ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں