مفتی قوی اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے، ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آ گیا

ملتان (بیورو رپورٹ) مفتی قوی اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے، ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کئی متنازعہ حرکتوں کی وجہ سے آئے دن اسکینڈلز کی زد میں رہنے والے مفتی قوی اب ایک اور اسکینڈل کا شکار ہو گئے ہیں۔ مفتی قوی کی بے لباسی کی حالت میں کی جانے والی ویڈیو کال کی انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں