عثمان کاکڑ کی نماز جنازہ باغ جناح میں ادا کر دی گئی

بلوچستان: کورونا کے پھیلاو میں کمی، آج چالیس مریض سامنے آئے، محکمہ صحت

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاو کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ اور صوبے میں کورونا کے پھیلاو کی شرح 5.7 فیصد جبکہ کوئٹہ شہر میں دوفیصد ہوگئی۔ صوبے میں40 مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ متعدد مریض صحت یاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں