سندھ میں آج سے سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کے لیے بند

سندھ میں آج سے سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کے لیے بند

سندھ بھر میں آج سے سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے۔

سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز اب 29 جون کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

کوآرڈینیٹر سندھ زون آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سمیر نجم الحسین کا کہنا ہے کہ منگل 22 جون سے غیر معینہ مدت تک گیس بندش کا نوٹیفکیشن موصول ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں