بچپن میں جسمانی سرگرمیوں سے شریانوں میں لچک اور وسعت پیدا ہوتی ہے، ماہرین

املی کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

املی کا استعمال زمانہ قدیم سے بطور غذا اور علاج کیا جا رہا ہے اسے اکثر کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے بھی کا استعمال میں لایا جاتا ہے، کھانوں کا ذائقے بڑھانے کے علاوہ املی میں وٹامن سی، وٹامن ای اور وٹامن بی، کیلشیم، فاسفورس، آئرن، پوٹاشیم، میگنیز اور غذائی فائبر بھر پور مقدار میں پایا جاتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں