سعودی عرب سے کراچی آنے والے 9 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

سعودی عرب سے کراچی آنے والے 9 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

سعودی عرب سے کراچی آنے والے 9 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے۔

 وفاقی اور سندھ حکومت کے درمیان کورونا سے متاثرہ مسافروں کےقرنطینہ کے معاملے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔

کورونا مثبت مسافر صبح 10 بجے سے ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔

مسافروں کو کھانے سمیت کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئیں، جس پر مسافروں نے احتجاج کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں