بلوچستان میں اپوزیشن ارکان کا آج گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

بلوچستان میں اپوزیشن ارکان کا آج گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین آج تھانے جاکر اجتماعی طور پر گرفتاریاں دیں گے۔

قائد حزب اختلاف ملک سکندر نے کہا کہ جن اراکین کے نام ایف آئی آر میں درج ہیں وہ دوپہر 12 بجے گرفتاری دیں گے۔

یاد رہے کہ بلوچستان اسمبلی کے باہر ہنگامہ آرائی پر 17 اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں