سندھ میں پرائمری اسکول آج سے کھل جائیں گے

سندھ میں پرائمری اسکول آج سے کھل جائیں گے

سندھ بھر میں پرائمری اسکول آج سے کھل جائیں گے۔ ایس او پیز کے تحت ایک دن میں پچاس فیصد بچے اسکول جائیں گے۔

اس کے علاوہ صوبے میں درگاہیں، امیوزمنٹ پارکس اور اِنڈور جم 28 جون سے کھلیں گے۔

یاد رہے کہ سندھ کورونا ٹاسک فورس نے پرائمری کلاسز 21 جون سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرائمری کلاسز 50 فیصد حاضری کے تحت ہوں گی۔ اسکولوں میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) پر عمل لازمی کرایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں