ہمارا ہاتھ صاف ہے آکر دیکھ لیا جائے کہ کہاں پانی چوری ہو رہا ہے، سہیل انور سیال

شہید بینظیر بھٹو کی عظیم قربانی کی بدولت پاکستانی عوام کی حتمی فتح اب قریب ہے، بلاول

اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 68 ویں یومِ ولادت کے موقعے پر جاری کردہ بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ آج جب پاکستان میں گورننس ڈی ریل ہے، ادارے یرغمال اور عوام سفاک کارٹیلز کے رحم و کرم پر ہیں، ایسے میں ہر محبِ وطن پاکستانی کا دخترِ مشرق کے عوام دوست ویژن کی کمی محسوس کرنا فطری ردعمل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں