موٹر سائیکل چوری کا زیرِ حراست ملزم دورانِ علاج چل بسا

کراچی: 3خواتین سمیت 4 منشیات فروش گرفتار

کیماڑی پولیس نے کارروائی کے دوران بلوچستان سے کراچی منشیات لانے والے منشیات فروشوں کے گروہ کے 4 کارندے گرفتار کرلئے، ملزمان میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، صدر میں پولیس نے کارروائی کے بعد موٹر سائیکل چھینےکی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں