گجرات، شکرگڑھ اور ٹنڈو باگو میں بارش

گجرات، شکرگڑھ اور ٹنڈو باگو میں بارش

ملک کے مختلف علاقوں گجرات، شکرگڑھ اور ٹنڈوباگو میں بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں