وزیر اعظم پاکستان کے پنجاب میں پولیس ریفارمزکے ویڑن کو عملی جامہ پہنانے کے عمل میں آئی جی پنجاب کا ایک اور بڑا فیصلہ

لاہو( بیورو رپورٹ)تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے پنجاب میں پولیس ریفارمزکے ویڑن کو عملی جامہ پہنانے کے عمل میں آئی جی پنجاب کا ایک اور بڑا فیصلہ،آئی جی پنجاب کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں آ ر پی اوز ویڈیولنک کانفرنس منعقد کی گئی۔ وزیر اعظم پاکستان کے پنجاب میں پولیس ریفارمزکے ویڑن کو عملی جامہ پہنانے کے عمل میں آئی جی پنجاب کا ایک اور بڑا فیصلہ منشیات استعمال کرنے والاکوئی بھی شخص کسی بھی کپیسٹی میں پنجاب پولیس کا حصہ نہیں ہو گا۔ آئی جی پنجاب پنجاب پولیس کا کوئی بھی افسر یا اہلکار اگر منشیات کے استعمال میں ملوث پایا گیاتو اسکے خلاف بیک وقت محکمانہ اور قانونی کاروائی ہو گی۔ آئی جی پنجابیہ ممکن نہیں کہ منشیات استعمال کرنے والامنشیات فروشوں کا پشت پناہ یا انکے کاموں میں حصہ دار نہ ہو۔ آئی جی پنجاب آئی جی پنجاب کاتمام ریجنل، ضلعی اور یونٹ سربراہان کو ماتحت سٹاف کی ہیلتھ پروفائلنگ مکمل کروانے کا حکمایسے افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کیلئے ہر ممکن ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اس بات کو مد نظر رکھا جائے کہ بنا ثبوت کسی کی پگڑی نہ اچھالی جائے۔آئی جی پنجاب ہیلتھ پروفائلنگ کے دوران نشاندہی ہونے والے افسران واہلکاروں کا مستند اور معیاری ہیلتھ لیبارٹریز سے فوری ڈرگ ٹیسٹ کروایا جائے۔ آئی جی پنجاب آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز اور یونٹ سربراہان اس سلسلے میں سپیشل برانچ سمیت دیگر خفیہ ایجنسیوں سے بھی معاونت لے سکتے ہیں۔ آئی جی پنجابجو شخص منشیات کے استعمال جیسے قبیح فعل میں ملوث ہے اس کا پنجاب پولیس کا حصہ ہونا خرابی کے سوا کچھ نہیں۔ پنجاب پولیس میں ہیلتھ پروفائلنگ کے عمل کو شفاف اور بامقصد بنانے کیلئے آر پی اوز صاحبان اس عمل کی خود نگرانی کریں۔ آئی جی پنجاب کا حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں