حیدرآباد سے گرفتار دہشتگروں کے انکشافات، جے آئی ٹی تشکیل

خیبرپختونخوا میں فرشتے حکومت کررہے ہیں، مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کاکہنا ہےکہ خیبرپختونخوا میں فرشتے حکومت کررہے ہیں، شوکت خانم اسپتال میں مفت علاج نہیں ہوتا، ہم نے کوویڈ کے انفیکشن کے لیے اسپتال بنایا، شہری کوویڈ انفیکشن ڈیزیز کے اسپتال کو ترجیح دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں