وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج بلالیا

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج بلالیا

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج بلالیا۔ اجلاس شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں وفاقی وزرا اور چاروں وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے، پانی کی تقسیم، صوبوں کو فنڈز اور دیگر اہم امور پر گفتگو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں کے معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں