اکرم چیمہ سینیٹائزر کی بوتل لگنے سےخون و خون ہوئے، شفقت محمود

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کیسز میں کمی، 17 اضلاع میں شرح صفر

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے میں کورونا کیسز کی مجموعی شرح ایک فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ صوبے کے 17 اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح صفر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں