آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھوانا چاہتا ہے، نہیں بڑھائیں گے، حماد اظہر

آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھوانا چاہتا ہے، نہیں بڑھائیں گے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بجلی کے نرخ بڑھانے پر اصرار کررہا ہے لیکن ابھی تک ہمارا فیصلہ یہی ہے کہ قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایسے اقدامات کیے ہیں جن کے نتیجے میں خوردنی اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں گی۔

حماد اظہر نے کہا کہ اگر عوام پر زیادہ بوجھ پڑا تو ہم پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم کردیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں