سوتے وقت موسیقی سننے سے نیند خراب اور صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے، تحقیق

رائی دانے اور زیرے سے بنا جادوئی فوائد کا حامل ڈیٹاکس واٹر

طبی ماہرین کی جانب سے ہر فرد کو اینٹی آکسیڈنٹ غذائیں اور ڈیٹاکس واٹر کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے کیوں کہ یہ انسانی مجموعی صحت، جسمانی اعضا کی صفائی کے لیے نہایت ضروری ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ذبان کے چسکے کے لیے جو بھی مضر صحت غذا یا مشروب پیا جاتا ہے اس کے منفی اثرات سے حتی الامکان بچا بھی جا سکے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں