اسرائیل اور بھارت کا دنیا کے سامنے مکروہ چہرہ بے نقاب۔۔۔۔

وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان جیسا زیرک اور نڈر لیڈر ناصرف پاکستان کی عوام کی خوش نصیبی ہے بلکہ مسلم اُمہ کے بہترین لیڈروں میں ایک انتہائی خوشگوار اور جاندار اضافہ ہے۔وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کی قیادت اور کوشش کا نتیجہ ہی ہے کہ آج فلسطین پرناجائز قابض اسرائیل کے مظالم کو پوری دنیا پرآشکار کر کے دنیا کو باور کروا دیا ہے کہ یہ پاک زمین فلسطین کی ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ اسرائیل کو مروڑ اٹھ رہے ہیںکہ اس سچائی کا کرتا دھرتا پاکستان ہے اور اب وہ پاکستان کے خلاف مختلف اقسام کی منصوبہ بندیوں میں مصرف عمل ہے ۔اب تمام مسلم امہ کو چاہے کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کےلئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں یکجا ہو جائیں اوراسرائیل کے خلاف اعلان جہاد کریں۔اسرائیل اور بھارت کے ظلم ستم سے فلسطینیوں اور کشمیری بھائیو ں کوآزاد کروائیں۔
اب وقت کی آواز پر لبیک کرنے کے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں بچا۔یہودوہنود اس مقام پر دنیا کو لے آئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان زندہ باد
اسرائیل اور بھارت مردہ باد

اپنا تبصرہ بھیجیں