سی ہی او راولپنڈی نے غفلت اور لا پرواہی پر کئی پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخواست کر دیا

راولپنڈی (حالات کرائم رپورٹر) سی پی او رراولپنڈی نے کڑے محکمانہ احتساب کے تحت فرائض میں سنگین غفلت ولاپرواہی میں ملوثSHOایئرپورٹ محمد ریاض SI, محمد الیاس Si, نوشیروانASI, غلام حسین HC, وقار حیدرHC, کانسٹیبلان عادل،عمر اور تنویر کو محکمانہ انکوائری میں الزامات درست ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا.۔

اپنا تبصرہ بھیجیں