بجٹ پرآئی ایم ایف کو اپنی شرائط پر قائل کرلیا، وزیراعظم

بجٹ اجلاس کے دوران منفرد کیا ہوا؟

اس بار اپوزیشن کا احتجاج کافی غیر روایتی رہا، نہ تو وزیر خزانہ ، اسپیکر اور وزیر اعظم کی نشست کا گھیراؤ ہوا، نہ بجٹ دستاویزات پھا ڑ کر ہوا میں اچھالی گئیں اور نہ ہی ٹوکن واک آوٹ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں