پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 15فیصد ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا

پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 15فیصد ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا

سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 15 فیصد ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ پاکستان میں ایک کروڑ افراد بےروزگار ہیں جبکہ بیروزگاری کی شرح 15 فیصد ہے۔

انہوں نے کہاکہ خواتین کا ملکی لیبر میں حصہ 40 فیصد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں