سی پیک ترقیاتی منصوبوں کیلئے 87 بلین روپے مختص

سی پیک ترقیاتی منصوبوں کیلئے 87 بلین روپے مختص

مالی سال 2021-22 کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے 87 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جمعے کو جاری اعداد و شمار کے مطابق سی پیکک کے مغربی روٹ کے لیے 42 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں دھابیجی، رشکئی، فیصل آباد اور بوستان زونز کے قیام کے لیے 7 بلین روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں