اسلام آبادآئی جی اورڈی آئی جی اسلام آباد کے رات گئے مختلف تھانون کے سول کپڑوں میں دورے

اسلام آباد(حالات میڈیا ڈیسک)تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی اسلام آباد نے رات گئے سول کپڑوں میں مختلف تھانوں کے خفیہ دورے کئے جس میں تھانہ رمنا تھانہ ترنول تھانہ کھنہ تھانہ 9،،1۔ اور تھانہ سبزی منڈی کا وزٹ شامل تھا۔آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد نے عام آدمی بن کر ڈیوٹی آفیسر کو ملتے رہے۔اس موقع پر تھانہ کھنہ۔تھانہ رمنا۔میں تعینات عملہ غفلت برتنے پر معطل کر دیا۔جبکہ تھانہ 9.،1 تھانہ سبزی منڈی کے اہلکاروں کو بہتر کارکردگی پر انعامات سے نوازا ۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا لوگوں کو انصاف مہیا کرنا ہمارا فرض ہے لیکن قابل توجہبات یہ کہ ہے اسلام آباد میں چلنے والے شیشہ۔سنٹر کے خلاف آپریشن کب شروع ہو گا اوراس کاروبار میں شامل سفید پوش لوگوں کو کب بے نقاب کر کے نشان عبرت بنایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں