اسلام آباد پولیس افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) اسلام آباد پولیس افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید ایس ایس پی لا اینڈ آرڈر،اے آئی جی آپریشن ڈاکٹر محمد خرم رشید ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات ،ایس ایس پی ڈاکٹر نوید عاطف لاجسٹکس سے اے آئی جی اسٹبلشمنٹ،ایس ایس پی خالد رشید لا اینڈ آرڈر سے اے آئی جی جنرل، ایس ایس پی سید قمر حسین ایس ایس پی ٹریفک تعینات۔ایس پی سٹی زون محمد عمر خان کوایس ایس پی لاجسٹکس کے ساتھ اے آئی جی آپریشن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے ایس پی رانا عبدالوہاب ایس پی رورل زون سے ایس پی سٹی زون تعینات جبکہ ایس پی نوشیروان علی جو تبادلہ کے منتظر تھے کوایس پی رورل زون تعینات کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں