اسلام آباد آئی جی پولیس کا ایس ایس پی رینک سے نیچے آفیسرز سے وائرلیس آپریٹرز کلوز کرنے کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)آئی جی اسلام آباد پولیس نے ایس ایس پی رینک سے نیچے آفیسرز سے وائرلیس آپریٹرز کلوز کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا.ایس ایس پی رینک سے نیچے کا کوئی بھی آفیسر اپنے ساتھ آپریٹر نہیں رکھے گا.
ایس ایس پی رینک اور اس سے اوپر تک کے افسران کے ساتھ ان ملازمین کو آپریٹر رکھا جائے گا جو پوری سروس میں کہیں آپریٹر نہیں رہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں