دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بڑا بریک ڈاو¿ن ، دنیا بھر میں مختلف ویب سائٹس بند ہو گئیں

لاہور (حالات میڈیا ڈیسک) : دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بڑا بریک ڈاو¿ن ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا بڑا بریک ڈاو¿ن ہوا جس کے نتیجے میں بڑی ویب سائٹس بند ہو گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایمازون ، بلوم برگ، ریڈٹ، نیویارک ٹائمز اور بی بی سی سمیت دیگر بڑی کمپنیوں کی ویب سائٹس کا لنک بھی ڈاو¿ن ہو گیا ہے۔ انٹرنیٹ میں تعطل ایک کمپنی کی وجہ سے ہوا جو دیگر ویب سائٹس کو سروسز دیتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں