وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

 وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں سندھ سے متعلق معاملات، پی ڈی ایم تحریک اور قومی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

کابینہ آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز سمیت 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی جائے گی۔

اجلاس میں کریمنل لاز میں ترامیم سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں