ریل حادثات کب قابو میں آئیں گے؟ چوہدری مونس الہی

جعلی طریقے سے BISP سے پیسے نکلوانے والے 6 ملزمان گرفتار

خیبرپختونخوا میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)سے جعلی طریقے سے پیسے نکلوانے والے 9 رکنی گروہ کے 6 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں