روات، شہری کی جانب سے زمین پر قبضہ کی کوشش کی اطلاع پر روات پولیس کی فوری کاروائ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) شہری کی جانب سے زمین پر قبضہ کی کوشش کی اطلاع پر روات پولیس کی فوری کاروائ،03 افراد گرفتار اسلحہ برآمد،ملزمان کی شناخت پرویز، ابرار اور رفتار حسین شاہ کے نام سے ہوئ،ملزمان کے قبضہ سے 03 عدد 222 رائفلز، 01 کلاشنکوف، 01 عدد 12 بور رائفل اور بھاری مقدار میں گولیاں و میگزین برآمد ہوئیں،ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،راولپنڈی پولیس ناجائز اسلحہ اور قبضہ مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھے گی،

اپنا تبصرہ بھیجیں