اسلام آ باد،تھا نہ کورال پولیس ٹیم نے گھریلو چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

اسلام آ باد(جنرل رپورٹر قاسم جہانگیر سے) تھا نہ کورال پولیس ٹیم نے گھریلو چوری کی متعددوارداتو ں میں ملوث ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری شدہ مال اور اسلحہ برآمد کر لیا،مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آپر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے زونل ایس پیز کو جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی برآمد گی کاٹا سک دیا، ان احکا ما ت کی روشنی ایس پی رورل زون رانا عبد الو اہا ب نے ایس ڈی پی او کو رال ملک عابد اکر ام کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ کو رال سب انسپکٹر شوکت عبا سی، اے ایس آئی جعفر علی معہ دیگر ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی، تشکیلی پولیس ٹیم نے تما م تر وسائل بر و¿ ے کا ر لا تے ہو ئے ایک کا میاب کا رروائی کے دوران گھریلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث سابقہ ریکا رڈیا فتہ نو را گینگ کے اہم رکن نو ر حسن و لد محمد حسن سکنہ جلا ل ا? باد افغا نستان کو گرفتار کرلیاہے، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گھروں کی ریکی کرتا تھا اور خالی گھر میں واردات کرتا تھا، ملزم کے قبضے سے 05 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ جس میں نقدی، طلا ئی زیو رات، ایل ای ڈیز، کیمر ا شامل ہیں برآمد کرلیا ملزم کے خلاف تھانہ کورال میں چوری اور اسلحہ کی03 مقدمات درج ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔
جبکہ دیگر کا رروائیوں کے دوران دو ملزمان علی منصف اور سعید الر حمن کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو پسٹل معہ ایمو نیشن برا?مد کر کے مقدما ت درج کرلیے گئے، مزید تفتیش جاری ہے، ڈی ا?ئی جی ا?پریشنز افضال احمد کوثر اور ایس ایس پی آ پر یشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے پولیس ٹیم میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہا ہے، ایس ایس پی آپریشنز نے تمام ایس ایچ او ز کو ہد ایا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ چوری اور دیگر جر ائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کر یک ڈاو¿ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتاری کو یقینی بنا ئیں، تا کہ شہریوں کو ریلیف مہیا کیاجاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں