پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف نے ا?زاد کشمیر انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایل اے ون سے اظہر صادق، ایل اے 2 سے ظفر انور، ایل اے 3 سلطان محمود چوہدری امیدوارہیں ،اعلامیہ کے مطابق ایل اے 4 سے چاہدری ارشد حسین، ایل اے 5 انوار الحق ، ایل اے 6 سے علی شاہ سونی ،ایل اے 7 سے چوہدری انوار الحق ، ایل اے 8 سے ظفر اقبال ملک ، ایل اے 9 سے آصف حنیف ،ایل اے 10 سے ملک یوسف، ایل اے 11 سے چوہدری اخلاق ، ایل سے 12 سے شوکت فرید ،ایل اے 13 سے نثار انصر ، ایل اے 14 سے میجر محمد لطیف ، ایل اے 15 سے سردار تنویر الیاس خان ،ایل اے 17 سے عامر نذیر ، ایل اے 18 سے سردار عبدالقیوم ، ایل اے 19 سے سردار ارزش سدوزئی امیدوار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں