مزید 10 لاکھ کورونا ویکسین آ گئی، پیر سے اسکول کھل جائینگے
قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا وائرس کی ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچ گیا، جبکہ این سی او سی نے تعلیمی ادارے پیر 7 جون سے کھلنے کی نوید سنا دی۔