مردم شماری میں سندھ کی آبادی کم دکھائی گئی، رضا ربانی

مردم شماری میں سندھ کی آبادی کم دکھائی گئی، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ مردم شماری میں سندھ کی آبادی کو کم ظاہر کیا گیا۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ مردم شماری میں سندھ کے تحفظات کو دور کرنا ضروری ہے۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا کہ آرڈیننس پر آرڈیننس آرہے ہیں، ہم سب خود کو غیرفعال سمجھیں گے، خدارا آرڈیننس فیکٹری کو بند کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں