وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ن لیگ کے سیمینار کا لب لباب بتادیا۔
شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے پری بجٹ سیمینار پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نام نہاد سیمینار کا لب لباب تھا کہ ہم نے 35 سالوں میں اتنا معاشی گند ڈالا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت 3 سالوں میں اسے صاف نہیں کرسکی۔
شہباز گل نے کہا کہ جو سب اعشاریے بتارہے ہیں وہ خراب کس نے کیے تھے؟