مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار آج ہوگا

مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار آج ہوگا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمینار آج اسلام آباد میں ہوگا۔ سیمینار سے شہباز شریف خطاب کریں گے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیمینار میں ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے متعلق موازنہ اور جائزہ پیش ہوگا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے پھیلاؤ، کورونا کے معاشی اثرات اور پی ٹی آئی کی کارکردگی پر حقائق نامہ پیش ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں