جہانگیر ترین کے خلاف مقدمات کی سماعت آج ہوگی

جہانگیر ترین کے خلاف مقدمات کی سماعت آج ہوگی

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے خلاف شوگر اسکینڈل اور منی لانڈرنگ کیسز کی سماعت آج ہوگی۔

جہانگیر ترین سیشن اور بینکنگ کورٹ میں آج پیش ہوں گے، گروپ کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی بھی ان کے ساتھ عدالت جائیں گے۔

ترین گروپ کے درمیان عدالت میں پیشی سے پہلے ناشتے پر ملاقات کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے فی الحال اراکین کو سخت رویہ اختیار کرنے سے روک دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں