پولیس اہلکاروں کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری

عوام ویکسینیشن کے متعلق غلط فہمیوں پر دھیان نہ دیں، یاسمین راشد

پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ویکسین سے متعلق گردش کرتی مختلف افواہوں پر کہنا ہے کہ عوام ویکسینیشن کے بارے میں پھیلی ہوئی غلط فہمیوں پر دھیان نہ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں