ایل پی جی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

ایل پی جی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

چیئرمین ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے  گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ 

اپنے بیان میں عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ اگر امپورٹ بند ہوئی تو گیس 40 روپے کلو مہنگی ہوجائے گی۔

انھوں نے کہا کہ فیصلہ واپس نہ ہوا تو ملک گیر ہڑتال پر چلے جائیں گے۔

چیئرمین ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ  اس وقت ایل پی جی فی کلو قیمت 90 روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں