ایل پی جی باؤزرز کو ریگولیٹری نظام کے تحت لانےکا آغاز، ترجمان اوگرا

ایل پی جی باؤزرز کوریگولیٹری نظام کےتحت لانےکاآغاز،ترجمان اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایل پی جی باؤزرز کو ریگولیٹری نظام کے تحت لانے کا آغاز کیا گیا ہے۔

ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی ترسیل کے لئے بڑی تعداد میں لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔

 اوگرا کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں صرف لائسنس باؤزرز کو ہی ایل پی جی کی ترسیل کی اجازت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں