ڈی جی نادرا کراچی میر عجم درانی کو فوری چارج چھوڑنے کا حکم

 
ڈی جی نادرا کراچی میرعجم درانی کوفوری چارج چھوڑنےکاحکم

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)  کراچی کے  ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میر عجم درانی کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا۔

اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق  ڈی جی نادرا کراچی میر عجم درانی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں