میٹرک بورڈ کا نہم و دہم کے ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان

کراچی: میٹرک بورڈ کا نہم و دہم سائنس، جنرل گروپ ریگولرکے ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان

کراچی میٹرک بورڈ نے نہم و دہم سائنس، جنرل گروپ ریگولر کے ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان بورڈ کا کہنا ہے کہ 31 مئی سے نہم و دہم جماعت کے ایڈمٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے۔

ترجمان بورڈ کا کہنا ہے کہ جنرل گروپ پرائیوٹ کے ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں