کوٹ ادّو میں رکشا ڈرائیور نے خود کو گولی مار لی

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں رکشا ڈرائیور نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

شہری زخمی رکشا ڈرائیور کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری اسپتال منتقل کرنے کے بجائے اس کی ویڈیو بناتے رہے۔

رکشا ڈرائیور ٹی ایچ کیو اسپتال کوٹ ادو میں دم توڑ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں