شہباز شریف کے عشایئے میں پیپلز پارٹی شریک ہوگی

شہباز شریف کے عشایئے میں پیپلز پارٹی شریک ہوگی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے پیر کی شب عشایئے میں پیپلز پارٹی نے شرکت کا فیصلہ کرلیا۔

پیپلز پارٹی کا وفد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے عشائیے میں شریک ہوگا ۔

پیپلز پار ٹی کے وفد میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں